آصف سعید کو مزید وزارتوں کے قلمدان ملنا منہیس گروپ کی بڑی کامیابی ہے: اے ڈی ملک

Apr 10, 2016

دوکوٹہ (نامہ نگار) آصف سعید منہیس کو مزید وزارتوں کے قلمدا ن ملنا منہیس گروپ کی بڑی کامیابی ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اقبال عرف اے ڈی ملک گنب نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ منہیس گروپ کے قائد ایم این اے سعید احمد خاں منہیس صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن سپورٹس یوتھ افیئرز اور ٹورازم آصف سعید منہیس اورسابق تحصیل ناظم عاصم سعید منہیس نے ہمیشہ علاقائی مسائل کے حل اور عوام کو سہولیات پہنچانے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔

اے ڈی ملک

مزیدخبریں