اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن (ر) عارف نواز کو آئی جی پنجاب، امجد جاوید سلیمی کو آئی جی سندھ ، اے۔ڈی خواجہ کو ڈی جی ایف آئی اے، کیپٹن (ر) امین وینس کو آئی جی بلوچستان، سید احسن محبوب کو وفاق میں رپورٹ کرنے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے جبکہ آرپی او گوجرانوالہ محمد طاہر کو سی سی پی او لاہور، بلال صدیق کمیانہ کو آر پی او گوجرانوالہ اور سید خرم علی شاہ ڈی آی جی اسٹیبلشمنٹ کو آر پی او فیصل آباد تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تبادلے/ سمری
اے ڈی خواجہ ڈی جی ایف آئی اے، پنجاب، سندھ، بلوچستان کے نئے آئی جی کی سمری ارسال
Apr 10, 2017