مریم نواز نے لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا شہری تفصیل سے آگاہ کریں، ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹر پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات مانگ لیں اور کہا ہے کہ عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ سے آگاہ کریں۔ شکایت کنندہ اپنے شہر اور ضلع کا نام بھی ضرور لکھیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...