اسلام آباد: مقامی رہنما آغا محمد علی شاہ کو پیپلزپارٹی کی فیڈرل کونسل کا ممبر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) اسلام آباد سے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما آغا محمد علی شاہ کو پیپلزپارٹی کی فیڈرل کونسل کا ممبر بنایا جا رہا ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں پیپلزپارٹی کی تنظیم نو کا عمل مکمل کرنے کے بعد پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور فیڈرل کونسل کی بھی تنظیم نو کی جائے گی اور کرپشن الزامات کا سامنے کرنے والے پارٹی رہنما¶ں کو سی ای سی اور فیڈرل کونسل سے نکال دیا جائے گا۔ نوجوان لوگوں کو پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور فیڈرل کونسل میں شامل کیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...