لاہور (نیوز رپورٹر) وزیرزراعت پنجاب نعیم اختر خاں بھابھہ نے کہا ہے کہ کپاس کیلئے زمےن کی تےا ر ی کےلئے گہر ا ہل چلائیں اور زمین کی ہمواری بذریعہ لیزر لیولر کریں۔کاشتکار محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کریں۔
زمین کی تیاری کے لئے محکمہ زراعت نے ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں ریسرچ بیسڈ پلان تیار کیا ہے جو بتدریج جاری کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
زمین کی تیاری کے لےے کپاس کے کاشتکار محکمہ کی سفارشات پر عمل کرےں: نعیم اختر بھابھہ
Apr 10, 2017