صدر شی کی دعوت پرٹرمپ اسی سال چین کا دورہ کریں گے:چینی وزیر خارجہ

Apr 10, 2017

بیجنگ(آ ئی این پی ) چینی وزیر خارجہ وانگ ای شی ٹرمپ ملاقات کو نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا فریقین نے ملاقات میں باہمی مفادات کے فروغ اور اختلافات ، تجارتی تنازعات سے نمٹنے پر اتفاق کیا،صدر شی جن پنگ کی دعوت پر ٹرمپ اس سال چین کا دورہ کریں گے۔

مزیدخبریں