کوئٹہ (اے پی پی) لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان پر مٹی کا تودہ گرنے سے افغان کان کن نصیب اللہ جاں بحق ہو گیا۔ ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔
لورالائی: مٹی کا تودہ گرنے سے افغان کانکن جاں بحق
Apr 10, 2017