کراچی: قبضہ مافیا، پولیس کی ملی بھگت، تاریخی ورثہ سرکاری سکول پر بلڈوزر چل گیا

کراچی (نیوز رپورٹر)کراچی کے علاقے سولجر بازار میںبلڈرز مافیا نے رات کی تاریکی میں حکومت کی جانب سے تاریخی ورثہ قرار دی گئی سرکاری بسکول پر قبضے کیلئے بلڈوزر چلوا دیا۔ 1928ء میں قائم ہونے والے سرکاری سکول پر قبضہ کی کوشش سے سکول میں زیر تعلیم ایک ہزار سے زائد طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا۔ 1928ء میں جفل ہرسٹ نامی خاتون نے سولجر بازار میں بچوں کیلئے سکول قائم کیا جہاں 1931ء سے تعلیم باقاعدگی سے جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...