واشنگٹن(اے پی پی+ نما ئندہ خصوصی) غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ غربِ اردن میں صدر محمود عباس کی سربراہی میں فلسطینی اتھارٹی نے اسی ہفتے غزہ کی پٹی میں اپنے ملازمین کی تن خواہوں میں 30 فی صد کٹوتیوں کا فیصلہ کیا ہے،ادھر اقوام متحدہ کے نمائندے نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
غزہ : ملازمین کا تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف احتجاج جاری‘ اقوام متحدہ کے نمائندے کو تشویش
Apr 10, 2017