کراچی (صباح نیوز)کراچی حیدر آباد موٹر وے پر 15 گھنٹے سے جام ٹریفک کو بالآخر کھول دیا گیا۔ گزشتہ روز موٹر وے پر ایک ٹریلر الٹنے کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگئی تھی جس کے باعث لوگوں نے بھوکے پیاسے سڑک پر ہی رات گزاری لیکن ان کی مدد کیلئے کوئی نہیں آیا ۔
کراچی حیدرآباد موٹروے پر ٹریفک 15 گھنٹے جام رہی
Apr 10, 2017