تحریک انصاف نے خیبر پی کے اور فاٹا میں انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

پشاور (آن لائن) تحریک انصاف نے خیبر پی کے اور فاٹا میں انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔انٹرا پارٹی الیکشن کے حتمی طریقہ کار کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کردیا جائے گا۔ نئے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے خیبر پی کے میں انتظامات شروع کر دیئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...