اسلام آباد (اے پی پی) تخفیف اسلحہ اور کنٹرول امور (اے سی ڈی اے) کے سینئر افسر نے برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں کہا ہے کہ بھارت نے دیرینہ حل طلب مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے بجائے ہمیشہ جوہری ہتھیار بنانے پر انحصار کیا ہے۔ لندن میں منعقدہ تقریب کا موضوع ”جنوبی ایشیا سٹرٹیجک استحکام ایک پاکستانی کے نقطہ نظر سے“ تھا۔
بریگیڈئر ظاہر کاظمی