کراچی: شرجیل میمن جیل سے ہسپتال منتقل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو سنٹرل جیل کراچی سے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل میمن کو نیب عدالت کے حکم پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
شرجیل میمن

ای پیپر دی نیشن