نگران وزیر اعظم پر اتفاق کا امکان کم

اسلام آباد ( ابرار سعید / نیشن رپورٹ) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اس بات کا امکان کم ہے کہ دونوں نگران وزیر اعظم پر متفق ہو سکیں۔ دونوں پارٹیوں کے سینئر رہنما اس حوالے سے شکوک کا اظہار کر رہے ہیں۔ واضح رہے پچھلی مرتبہ بھی دونوں جماعتیں متفقہ امیدوار لانے میں ناکام رہی تھیں ۔ اس وقت اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کے چوہدری نثار اور وزیر اعظم پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف تھے ۔ جس کے بعد معاملہ پارلیمنٹ کی آٹھ رکنی کمیٹی کے پاس چلا گیا تھا۔
نگران وزیر اعظم

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...