اسلام آباد (جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد کے مقامی جج راجہ آصف محمود نے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن اور غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران جج راجہ آصف محمود نے سابق صدر کی جانب سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لال مسجد آپریشن، غازی رشید قتل کیس سیشن عدالت نے مشرف کی مقدمہ ختم کرنے کیلئے درخواست خارج کر دی
Apr 10, 2018