میئر نویدالحق اور چیئرمین ضلع کونسل دیوان عباس بخاری آج اسلام آباد میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ میں شرکت کرینگے

ملتان (خبرنگار خصوصی) میئر ملتان چودھری نویدالحق ارائیں اور چیئرمین ضلع کونسل دیوا ن عباس بخاری آج اسلام آباد میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ میں شرکت کریں گے ورکشاپ حکومت پاکستان اور ایک این جی او کے زیراہتمام منعقدہ کی جا رہی ہے ورکشاپ میں شرکت کریں گے ورکشاپ حکومت پاکستان اور ایک این جی او کے زیراہتمام منعقدہ کی جا رہی ہے ورکشاپ میں 40 ممالک کے میئرز اور پاکستان بھر سے میئرز اور چیئرمین ضلع کونسل شرکت کریں گے ورکشاپ میں ترقیاتی کاموں ‘ بجٹ اور مینجمنٹ کے بارے میں ٹریننگ دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...