فیروزوالہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل فیروزوالہ کے رہنما اوریوسی فیض پورکے چیئرمین ملک ظہیراحمداورمسلم لیگی رہنمامیاںشہبازاحمدمرحبانے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نیب حکومتی اشاروں پرکارروائیوں سے باز رہے ،نیب خود بات کرنے کی بجائے حکومتی مشینری کے ذریعے بول رہا ہے میاں حمزہ شہباز کی گرفتاری کی کوشش قابل مذمت ہے نیب کو عدالتی احکامات پر عملدر آمد یقینی بنانا چاہئے۔
نیب حکومتی اشاروں پرکارروائیوں سے باز رہے :ملک ظہیراحمد
Apr 10, 2019