تلاش ورثاء

Apr 10, 2019

لاہور (پ ر) تھانہ داتا دربار کو ایک 30 سالہ شخص کی نعش ملی ہے جسے میلا رام سے ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ورثاء اے ایس آئی اسلام سے فون 03014717212 پر رابطہ کریں ۔

مزیدخبریں