جانوروںکی خرید و فروخت کے تینوں ڈیلرز لائسنسز کے اجراء و تجدید وقتی طور پر روکنے کے احکامات جاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر) جانوروں و پرندوں کی خرید و فروخت کے تینوں ڈیلرز لائسنسز کے اجراء و تجدید وقتی طور پر روکنے کے احکامات جاری، نوٹیفیکیشن کے تحت جاری کر دہ تمام لائنسز کی فہرستیں و تفصیل فوری طور پر ہیڈ آفس ارسال کرنے کی ہدایت ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے صوبہ کے تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ افسران کو جانوروں و پرندوں کی خرید و فروخت ، پالتو جنگلی جانوروں و پرندگان کی خرید و فروخت اور شیڈول 4 میں آنیوالے فینسی و غیر محفوظ شدہ پرندگان کے تینوں ڈیلرز لائسنسز کے اجراء اور تجدید کا سلسلہ وقتی طور پر روکنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور اب تک جاری کر دہ تمام لائنسز کی فہرستیں و تفصیل فوری طور پر ہیڈ آفس ارسال کرنے کی ہدائت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن