معاشی پھندے۔۔۔۔۔ظفر علی راجا

گرانی اس قدر پھیلی ہوئی ہے
نہیں تنخواہ بچتی اب ذرا بھی
سبھی کی جیب خالی ہو گئی ہے
عجب پھندے پڑے ہیں اب معاشی

ای پیپر دی نیشن