وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کاصوبےکےانتظامی معاملات سےمتعلق تبادلہ خیال

Apr 10, 2019 | 18:47

ویب ڈیسک

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے آج لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبے کے انتظامی معاملات سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبائی وزرا کی کارکردگی اور صوبے میں شیلٹر ہومز کے تعمیراتی کام کے بارے میں بتایا۔

مزیدخبریں