پنڈی بھٹیاں :مستحق افراد کیلئے رقوم کی فراہمی شروع ہو گئی

Apr 10, 2020

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )وزیر اعظم پاکستا ن کی پالیسی کے مطابق یہاں مستحق افراد کیلئے 12ہزار روپے امداد دینے کیلئے رقوم کی فراہمی شروع ہو گئی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے مستحقین کیلئے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2میں سنٹر قائم کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں