لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کا معاملہ ڈسپلنری پینل کے چیئرمین کے سپرد کردیا ہے۔ ڈسپلنری پینل کے چیئرمین لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج، جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان ہیں۔
عمر اکمل سکینڈل : معاملہ چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی کے سپرد
Apr 10, 2020