لاہور (پ ر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ کرونا وباء کے دوران بھی بھارت سرحدی خلاف ورزی کی شرارتوں سے باز نہیں آ رہا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں مقوبضہ وادی میں کرونا کے مریضوں کا بڑھنا تشویشناک ہے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی ادارے بھارت پر مقبوضہ وادی میں کرفیو کے خاتمے اور مریضوں کو سہولیات فراہم کیلئے دباؤ ڈالیں۔
بھارت کرونا میں بھی شرارتوں سے باز نہیں آیا: ادریس شاہ زنجانی
Apr 10, 2020