ایس ایچ او تھانہ دھنوٹ کی  آئمہ مساجد سے میٹنگ

دھنوٹ(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ دھنوٹ راؤ حامد محمود نے  تاجران، علماء کرام، خطیب، امام و منتظمین مساجد سے میٹنگ کی۔ انہوں نے شرکاء کو رمضان المبارک میں کرونا ایس او پیز کے متعلق حکومتی ہدایات سے آگاہ کیا۔ میٹنگ میں مرکزی صدر انجمن تاجران دھنوٹ گلزار حسین مغل، رانا یوسف علی خان، رانا محمد ارشد خان، اے ڈی انجم، قاری نورالدین رفیقی، محمد قاسم سپرا، محمدعابد و دیگر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن