مجھے تعجب ہے

Apr 10, 2021

مجھے تعجب ہے کہ علوم اسلام اور تاریخ اسلام کے موجود ہونے کے باوجود کوئی شخص کیوں کر کہہ سکتا ہے کہ علوم اور اسلام ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔ تمام وہ اصول جن پر علوم جدیدہ کی بنیاد ہے‘ مسلمانوں کے فیض کا نتیجہ ہیں۔
(ماخوذ از ’’فکر اقبال میں سائنس کا مقام‘‘) 

مزیدخبریں