اصطبل نمبر ایک اور دو کے دکانداروں  نے کرایوں کے نئے ریٹ مسترد کر دیئے

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) اصطبل نمبر ایک اصطبل نمبر دو کے دکانداروں  نے کرایوں کے نئے ریٹ مسترد کر دیئے،،تاجروں کا اجلاس زیر صدرات صدر پرویز چوہدری، اصطبل نمبر ایک کے صدر شبیر احمد، اصطبل نمبر دو کے صدر چوہدرہ محمد مشتاق میں منعقد ہوا،شرکاء اجلاس نے کہا کہ دکانداروںسے کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے ہم کرایہ داری نیلامی میں کسی صورت حصہ نہیں لیں گے اور نہ کسی کو لینے دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن