بنیادی اکائیوں میں بگاڑ آ جائے تو سارا معاشرہ متاثر ہوتا ہے: امیر عبدالقدیر

دینہ ( نامہ نگار)انسانیت کوئی مذہب نہیں ،مذ ہب دین اسلام ہے جو انسانیت کا درس دیتا ہے جہا ں سے دین اسلام کو اُٹھا لیا جائے وہاں پھر انسانیت نہیں رہتی ،اللہ کریم ساری کائنات کے خالق ہیں۔انسانیت کوئی مذہب نہیں ،مذ ہب دین اسلام ہے جو انسانیت کا درس دیتا ہے ان خیالات کا اظہار امیر عبدالقدیر اعوان نے   کیا۔

ای پیپر دی نیشن