گوجرخان (نامہ نگار) حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا وزیر اعظم اوران کی نا اہل وزیروں کی فوج نے عوام سے جینے کے حقوق چھین لیے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ بابر کرامت نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا انہوں نے کہا کہ حکومتی ناقص پالیسیوں نے غریب سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی پوری کابینہ میں ایک بھی وزیر ایسا نہیں جس پر عوام اعتماد کریں۔