کرونا کیسز میں اضافہ ،امریکی حکومت کی چین کے لیے نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان 

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو چین کا سفر کرنے کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا وائرس کے کیسوں میں اضافے اور کووڈ کے پھیلا کے روکنے کے چینی طریقہ کار کی وجہ سے امریکی حکومت نے شہریوں سے کہا کہ وہ چین نہ جائیں۔ شنگھائی میں کئی کیسوں میں کووڈ پابندیوں کے تحت بچوں کو ان کے والدین سے بھی الگ کیا جا رہا ہے۔
کروناپابندیاں

ای پیپر دی نیشن