اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے ہونے والے 9 اپریل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے طویل خطاب کرنے کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پر آگئے۔ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں ایک گھنٹے سے زائد وقت تک خطاب کیا تو ٹوئٹر پر ان کا نام ٹاپ ٹرینڈ پر آ گیا اور ان پر مِیمز بنائیں گئیں۔ بعض لوگوں نے ٹوئٹس میں یہ دعوے بھی کیے کہ شاہ محمود قریشی کو پارٹی کی جانب سے تین گھنٹے تک خطاب کرنے کی ہدایات کی گئی۔
طویل خطاب
شاہ محمود کا اسمبلی میں ایک گھنٹے سے طویل خطاب ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
Apr 10, 2022