میری ٹوئٹر فیملی ہم نے گھبرانا نہیں کپتان کا ساتھ چھوڑنا نہیں: ثمینہ پیرزادہ عمران کی حمایت میں آ گئیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ بھی عمران خان کی حمایتی بن کر سیاسی گرما گرمی میں سامنے آ گئیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ میری ٹوئٹر فیملی ہم نے گھبرانا نہیں ہے اور اپنے کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑنا ہے۔ گیم تو اب شروع ہوا ہے۔ ہم جیت جائیں گے کیونکہ ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہے۔ لوگوں کی سپورٹ ہواؤں کا رْخ بدل دے گی۔
ثمینہ پیرزادہ

ای پیپر دی نیشن