اٹارنی جنرل خالد جاوید مستعفی

Apr 10, 2022

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خالد جاوید خان نے سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی رولنگ کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کیا تھا۔

مزیدخبریں