ریٹائر سب انسپکٹر محمد ادریس کو جہیز فنڈ کی مد میں 40000 ہزار روپے کا چیک دیا گیا

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کے پچھلے سال ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر محمد ادریس کو بیٹی کی شادی پر جہیز فنڈ کی مد میں 40000 ہزار روپے کا امدای چیک دیا گیا اس موقع پر ایس پی زنیرا اظفر پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن نے سب انسپکٹر کو چیک دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب ہائی وے پٹرول ہمیشہ کی طرح اپنیحاضر سروس اور ریٹائر ہونے والے ملازمین کے دکھ سکھ میں ان کی ویلفیئر کرتا رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن