مکرمی : چند سال پہلے میں اور میر ی بہن مسلمان ہوئیں۔میر ی بہن نے حافظ قرآن سے شادی کرلی ۔گھر والوں نے اِسلام قبول کرنے پر مجھے مارا پیٹا اور پھر میں اپنی بہن کے ہاں شفٹ کی گئی۔میرے بہنوئی کے حالات اِس وقت سخت خراب ہیں۔وہ بیماررہتے ہیں اورگُردوں کا بھی مسئلہ ہے ۔ مجھے کچھ مالی مدد چاہیے ( مجبور خاتون 03022333595 )