گھر میں فاقوں کا راج ہے 

مکرمی : والدکو شوگر وجگر کی بیماری بھی ہے۔پیٹ میںپانی بھی بھرا ہواہے ۔دل کی بھی تکلیف ہے وہ چل بھی نہیںسکتے۔امی پہلے کپڑے سلائی کرلیتی تھی اب وہ بھی بیما ر ہیں ۔گھر بھی کرایہ پر ہے  دوائی تک کے پیسے نہیںہوتے۔اللہ کے نام پرہماری مدد کردیں ۔( ضرورت مند 03435441881 )

ای پیپر دی نیشن