روجھان (کورٹ رپورٹر) روجھان/کاروکاری کے الزام پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ۔ایک شخص جانبحق دو شدید زخمی۔روجھان کے نواحی علاقہ موضع جھگو ٹھنڈی میں کاروکاری کے الزام میں دو قبائل بنگیانی اور قیصرانی میں فائرنگ۔فائرنگ کے نتیجے میں بنگیانی برداری کا ایک شخص مٹھہ ولد عبدالوحد موقع پر جابحق ہو گیا۔نعش اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں روجھان شیخ خلیفہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ابرار برمانی بمعہ نفری ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچ کر۔ کارروائی کا آغاز کر دیا۔