کے انتقال پرڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کا اظہار افسوس

Apr 10, 2022

کراچی (نیوز رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبو ل صدیقی نے حق پر ست رکن صوبا ئی اسمبلی غلام جیلا نی کے والد کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں غلام جیلا نی سمیت مر حوم کے تمام سوگواران ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد دری کا اظہا ر کر تے ہو ئے ر کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے ۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے(آمین )دریں اثنا ء حق پر ست رکن صوبائی اسمبلی غلام جیلا نی کے والد کی نما زہ جنا زہ اور تدفین ادا کر دی گئی۔نما زہ جنا زہ اور تد فین میں سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ،اراکین رابطہ کمیٹی محمد حسین ،مسعود محمو د ،زاہد منصوری ،شکیل احمد ،ارشد ظفیر ،راشد سبزواری ،سی او سی کے انچارج واراکین سی او سی ،حق پر ست اراکین صوبا ئی اسمبلی ،ٹا ؤن ویو سی کے ذمہ داران وکا رکنان نے بڑی تعد اد میں شرکت کی ۔
ڈاکٹر خالدمقبول 

مزیدخبریں