گورنرخیبرپختونخوا کااپنے عہدے سے مستعفی ہونے کافیصلہ

خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ اس دن مستعفی ہوجائیں گے جس دن مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن