سفارتی مشنز کی بحالی: سعودی وفد کے ایرانی حکام سے مذاکرات

Apr 10, 2023


تہران (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی تکنیکی وفد آنے والے دنوں میں سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔ ایرانی وفد سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری کرے گا۔ ایک روز پہلے سعودی قونصل خانے دوبارہ کھولنے کیلئے سعودی تکنیکی وفد ایرانی پہنچا تھا۔ سعودی وفد کی ایرانی حکام کے ساتھ سفارتی مشنز کی بحالی کے میکنزم پر بات چیت ہوئی ہے۔
مذاکرات

مزیدخبریں