گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سوٹ کی سلائی کا پوچھنے کےلئے آنےوالے گاہک دکان ہی لوٹ کر لے گئے ،ڈاکوﺅں نے مزاحمت پر درزی اور اسکے شاگرد کو تشدد کرکے زخمی کردےا ، بتاےا گےا ہے کہ راہوالی مےں واقع درزی ےاسر کی دکان مےں موٹر سائےکل سوار دو ڈاکو گاہک کے روپ مےں داخل ہوئے جنہوں نے سوٹ کی سلائی کے پےسے پوچھنے کے بعد آتشےں اسلحہ نکال لےا ،ڈاکوﺅں نے گاہکوں کے سلے ان سلے 25 سوٹ ، نقدی، موبائل فونز چھےن لئے تو درزی ےاسر اور اسکے شاگر نے مزاحمت شروع کر دی،اس دوران ڈاکوﺅں نے انہےں اسلحہ کے بٹ اور تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دےا اور موقع سے فرار ہو گئے ،تاہم تھانہ کےنٹ پولےس نے مقدمہ درج کرلیا ۔