حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی مصطفائی تحرےک کے زےر اہتمام مستحقےن مےں راشن کے بےگ تقسےم کرنے کی اےک تقرےب ضلعی صدر افتخار احمد چشتی کی زےر صدارت رےلوے روڈ پر ہوئی جس مےں دےگر راہنماﺅں ذوالفقار چشتی، عبدالستار شاہد، ےاسر عظےم چوہان، محمد عاشق، ابراھےم بھٹی ،حافظ نعےم احمد اور محمد اسلم نے شرکت کی ۔ تقرےب مےں 65سے زائد خاندانوں مےں راشن کے بےگ تقسےم کئے گئے۔