اشرف شاکرخود کو جعلی انجمن اساتذہ کا عہدہ دار ظاہر کرتاہے‘کارروائی کی جائے: اختر سیال


بھو ئے آصل (نامہ نگار)انجمن اساتذہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد اختر سیال نے کہا ہے محمد اشرف شاکرنامی شخص خود کو انجمن اساتذہ پاکستان کا عہدہ دار ظاہر کرکے بیگم کوٹ لا ہورقائم انجمن اساتذہ پاکستان کے ادارے میں مداخلت کررہا ہے ۔اوراپناجعلی اثرورسوخ استعمال کرکے انجمن اساتذہ پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے۔


ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق مرکزی صدر سید ارشد حسین گیلانی کے ھمراہ صحافی دوستوں سے ملاقات کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن