انصاف قائم کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا: شاہد حسین 


 جمبر (نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد شاہد حسین نے کہا ہے کہ ظلم کا خاتمہ اور انصاف قائم کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،ناجائز ریاست اسرائیلی فلسطین میںمساجد میں داخل ہوکر مسلمانوں پر ظلم وجبر کے پہاڑ توڑرہے ہیں، اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر ظلم بند کرے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...