لاہور(سپورٹس رپورٹر)پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر و سابق نائب صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن سردار نوید حیدرخان نے کہا ہے کہ پنجاب فٹبال ٹیم آئندہ ماہ نیشنل گیمز کے فٹبال ایونٹ میں شرکت کریگی۔ یہ ایونٹ آئندہ ماہ مئی میں کوئٹہ بلوچستان میں کھیلی جائے رہی ہے۔ پنجاب کی مضبوط فٹ بال ٹیم بنانے کیلئے پنجاب بھر سے اچھے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائیگا۔
پنجاب فٹ بال ٹیم نیشنل گیمز میں شرکت کریگی: سردار نوید حیدر
Apr 10, 2023