مالکن کا موبائل استعمال کرتے بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (نیٹ نیوز) ٹیکنالوجی نے انسانوں کو ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی اپنے حصار میں لے رکھا ہے جس کا ثبوت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو بھی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بندر قریب ہی لیٹی اپنی مالکان کا موبائل لے لیتا ہے اور کچھ کھاتے ہوئے موبائل استعمال کرتا رہتا ہے۔ بندر بڑی مہارت سے موبائل فون کی سکرین کو سکرول کرتا رہتا ہے اور اپنی پسندیدہ ویڈیوز  اور تصاویر کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...