عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں: چودھری سرور

دبئی ( این این آئی) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کے لئے زیر قاتل ہوں گے۔دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام کے لئے عام انتخابات ایک دن کرائے جائیں۔انہوںنے کہا کہ عام انتخابات کی بجائے ایک یا دو اسمبلیوںکے انتخابات ملکی سالمیت کے لئے خطرہ ہیں۔چوہدری سرور نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے متعلق مشاورت کرنی چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...