عمران خان، ضیاء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں: فاطمہ بھٹو

لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی، عمران خان ضیا الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں اور ضیاء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا اور نہ کہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن