اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ گولڑہ کا دورہ کیاناقص کارکردگی پر ایس ایچ او گولڑہ معطل کردیا گیا ایس ایچ او گولڑہ کو جرائم کی بیخ کنی کا ٹاسک دیا گیا تھاایس ڈی پی او اور ڈی پی او صدر سے وضاحت طلب کرلی ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ ہائیکنگ ٹریل چاہے اسلام آباد کی حدود میں ہوں یا ٹیکسلا کی سیاحوں کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی ذمہ داری ہے جرائم کی روک تھام میں ناکام ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا تھانہ گولڑہ کا دورہ ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او معطل
Apr 10, 2024