مرکزی عید گاہ شریف اصغر مال روڈ میں نماز عید الفطر7بج کر45منٹ ،امامت و خطابت کے فرائض ڈسٹرکٹ خطیب راولپنڈی مولانا حافظ محمد اقبال رضوی اورآخر میں پیر محمد نقیب الرحمن عالم اسلام کی سلامتی، ملک پاکستان کے استحکام کے لیے خصوصی دعا کرائیںگے، بارش کی صورت میں نماز عید مرکزی جامع مسجد حنفیہ جامع مسجد روڈ میں اپنے مقررہ وقت پر ادا کی جائے گی۔
فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الفطر کی نماز صبح اٹھ بجے ادا کی جائے گی
محمدی مسجد شہزاد ٹان اسلام آبادمولانا عبدالقدوس محمدی7:15
ابوبکر مسجد لین نمبر 8 چٹھہ بختاورمولانا عبدالروف محمدی7:00
مسجد الھدی پارک روڈ اسلام آبادمولانا غلام مرتضی7:30
فیضان مدینہ جی الیون مرکزصبح 9 بجے عید ادا ہوگی
مرکزی جامع مسجد مروہ ٹان،نزد غوری ٹان فیز 7 میں نماز عید صبح سات بجے ہوگی
جامع مسجد میڈیا ٹان اے بلاک علامہ حمزہ علی قادری. 7.15
جامع مسجد سی بلاک میڈ یا ٹان مفتی محمد جہانگیر 7.30
مرکزی جامع مسجد محمد جان کالونی ٹینج بھاٹہ 8.00 علامہ رضا المصطفی نورانی
لال مسجد اسلام آباد میں عید الفطر کی نماز صبح ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی
مر کز ی جامع مسجد صاحب زادہ یونس شاہ کاظمی7.30بجے قاری عبدالمجید
مر کز ی جامع مسجد منگلا 8.00 پیر سید مفتی محمود حسین ہا شمی
جامعہ غوثیہ رضویہ چو ھڑھڑپال راولپنڈی.00 7صاحبزادہ محمد شاہد منصورچشتی
٭٭ جامعہ مسجد محمدیہ غوثیہ المعروف 7.00 مولانا محمد عرفان
٭٭سپورٹس کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں عید الفطر کی نماز 7:45مولانا زوار حسین مدنی
جامع مسجد النور جی سیون اسلام آباد ، علامہ قاری حسن رضا، وقت7.30بجے
جامع مسجد حنفیہ قادریہ بری امام ، قاری محمدا سحاق نورانی ، وقت 7بجے
جامع مسجد بری امام بری امام ہاوس ،سید امتیاز شاہ کاظمی وقت7.30 بجے
ایف جی ٹیکنیکل ہائی سکول لالکڑتی گراوٗنڈ میں عیدالفطر 7.30ساڑھے سات بجے علامہ پیر سید اظہار بخاری پڑھائیں گئے،بارش کی صورت میں نماز عیف الفطر محمدی مسجد لالکڑتی میں ادا کی جائیگی۔
جامع مسجد حاجی محمد شفیع گلی نمبر1 نئی آبادی ٹاہلی موہری راولپنڈی میں ن مازی عیدالطفر صبح 7بجے قاری تنویر حسین قادری پڑھائیںگے۔
مرکزی جامع مسجد الحبیب وکیل کالونی عباسی تائون گلزار قائد صبح7بجے خطیب مفتی فضل الرحمان گلزار
مرکزی جامع مسجد سید نا عثمان غنی سیکٹر فور ایئرپورٹ ہا ئوسنگ سوسائٹی صبح 7بج کر 30منٹ خطیب مولانا قاضی محمد جہانگیرنقشبندی
جامع مسجد حبیب اللہ خان بھٹہ روڈ اسلام آبادصبح 7;30 بجے خطیب مولانا عبداللہ ٹکروی
مدینہ المعراج نورانی محلہ فضل آباد چکلالہ صبح 7بجے خطیب مولانا نیاز محمد
جامع مسجد گلریز ہاوسنگ سکیم صبح7.30 بجے خطیب مولانا سعید الرحمن سرور
جامع مسجد ابراہیم وزیر ٹاؤن صبح 7.00 بجے خطیب مفتی عطائاللہ دیشانی
جامع مسجد خضری سرسید چوک صبح7.30 بجے خطیب مولانا محب اللہ
مرکزی جامع مسجد ابوتراب وکیل کالونی گلزارِ قائدصبح7بجے خطیب مفتی عبداقیوم سیف خیل
سپورٹس کمپلیکس لیاقت باغ صبح7.45 خطیب مولانا زوار حسین مدنی
جامع مسجد انوار مصطفی ڈھوک جمعہ راولپنڈی صبح 8:00بجے خطیب صاحبزادہ علامہ قاری ساجدالر حمن چشتی
جامعہ مسجد عائشہ نواز کالونی عسکری 14 گیٹ نمبر1کالٹکس روڈ صبح8 بجے خطیب علامہ قاری صابر چشتی گو لڑوی
جامعہ مسجد نور مصطفی لالا زارمظہر القیوم روڈصبح 8:15بجے خطیب علامہ مولانا حافظ قاری محمد نعیم چشتی ضیائی
قدیمی و مرکزی جامع مسجد حنفیہ چشتیہ ڈنہ ہردونزد آئی جے پی روڈ صبح7:30 بجے خطیب و امام مسجد حافظ قاری مطیع الرحمن قاضی
مرکزی جامع مسجد غوثیہ ٹاہلی موہری صبح6.15 بجے خطیب علامہ پیر محمد غفران محمود سیالوی
جامع مسجد اللہ والی چھتری چوک 6.15 بجے خطیب علامہ سید شہبازحسین شاہ
جامع مسجد نورانی ویسٹریج محلہ حافظ آبادصبح6:45بجے خطیب علامہ پیر ناصر بٹ القادری
مرکزی عید گاہ لالکرتی صبح7:00بجے خطیب مفتی پیر محمد ایوب رضوی
جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰؓ دھمیال روڈ صبح7:00بجے خطیب علامہ عبداللطیف قادری
مرکزی جامع مسجد غوثیہ رضویہ کیرج فیکٹری صبح7:00بجے خطیب علامہ حافظ شعاع الدین چشتی
جامع مسجد نوابیہ نواب کالونی ڈھوک حسوصبح7:00بجے خطیب علامہ حافظ محمد اسحٰق چشتی
جامع مسجد حاجی غلام حیدر گرجا روڈراولپنڈی صبح7:00بجے خطیب مفتی محمد اعجاز شازلی
جامع مسجد باب الاسلام کمال آبادصبح7:30بجے خطیب علامہ ڈاکٹرمحمد طیب رضا المدنی
مدنی جامع مسجد ٹاہلی موہری صبح7:30بجے خطیب فتی محمد منیرسلطانپوری
ٹیکسلا میںنمائندہ نوائے وقت کے مطابق جامع مسجد صدیق اکبر کشمیر کالونی ٹیکسلا میں نماز عید7بجے ادا کی جائیگی جسکی امامت قاری حسیب الرحمن قاسمی کرینگے ،جامع مسجدمحمدی ٹیکسلا میں نماز عید 6:30پر ادا کی جائیگی جسکی امامت قاضی خلیل الرحمن کرینگے ،مرکزی عید گاہ ٹیکسلا میں نماز عید6:30پر ادا کی جائیگی جسکی امامت قاری احسن سعید کرینگے ۔
گوجرخان میںنامہ نگارکے مطابق گوجر خان اور گردونواح کی مساجد میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے اوقات درج ذیل ہونگے مدنی جامع مسجد نیو بہگام میں نماز عیدالفطر علامہ محمد احسن مصطفی 8.00 بجے پڑھائیں گے جبکہ مرکزی جامع مسجد فیضانِ مدینہ میں 8.00 بجے علامہ محمود الحسن چوہان،جامع مسجد صدیق اکبر حیاتسر روڈ وارڈ 7 میں 8.30 صاحبزادہ پیر عتیق احمد چشتی،جامع مسجد مدینہ کوٹ سیداں وارڈ 16 میں علامہ قاری فیاض،فیصل مسجد نگائیل عمر خان میں 8.15 علامہ خالد محمود،جامع مسجد بلال نزد ریلوے لائن حلییاں میں 8 بجے قاری عثمان،جامع مسجد المدینہ قدیمی گلیانہ موڑ میں 7.30 بجے خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری مدنی،جامع مسجد نور مدینہ ملالہ میں 8.30 بجے علامہ حافظ محمد ندیم یوسف،مسجد بلال محلہ بابو گلاب خان وارڈ 1 میں 8.30 بجے حافظ سعید اللہ،مسجد گلزارِ مدینہ چکری وکیلاں میں 8.00 بجے قاری وحید اقبال،مرکزی جامع مسجد ڈھوک راجپوتاں لاثانی اسلامک سنٹر مطوعہ میں 7.30 بجے حافظ غلام مصطفی،مدنی جامع مسجد گاؤں کہنگریلہ میں 8 بجے مولانا حافظ عباس مقصودی،مسجد ولی العصر ڈیرہ سیداں میں 7.30 بجے علامہ سید حیدر علی،مسجد ڈھوک راجہ کرم خان وارڈ 15 میں 8 بجے قاری غلام مرتضیٰ،جامع مسجد دیوان حضوری وارڈ 19 میں 7.30 بجے علامہ علامہ خبیب چشتی،جامع مسجد سیدہ زھراء نزد ریلوے اسٹیشن میں 7.00 بجے علامہ حافظ محمد اکبر،جامع مسجد العابد وارڈ سات میں 8 بجے قاری عطا اللہ،جامع مسجد بلال وارڈ 15 محلہ مغل آباد میں 8 بجے صاحبزادہ علامہ خلیل احمد،جامع مسجد محمدی وارڈ نمبر8ڈھوک شاہ زمان 7:45بجے علامہ پروفیسرمحمد ابرار علی قادری، جامع مسجد راجگان وارڈ آٹھ میں 9 بجے قاری طیب چشتی،مرکزی جامع مسجد محبت مدینہ برکت ٹاؤن دولتالہ میں 7.30 بجے مفتی علامہ منصور الحسن چشتی،جامع مسجد امیر حمزہ بڑکی جدید گوجر خان میں 7.00 بجے قاری امجد محمود،جامع مسجد غوث الاعظم وارڈ 2 نئی بڑکی میں 8.15 بجے علامہ محمد رفیع،قادریہ مسجد نزد دارارقم سکول میں 8.00 بجے محمد کامران وارثی،جامع مسجد مدینہ حیات حیاتسر روڈ وارڈ 7 میں علامہ محمد ریاض عثمان کاشمیری،خلفائے راشدین جامع مسجد حیاتسر روڈ گوجر خان میں 8.15 بجے مفتی سعید اللہ قاسم،مسجد شکیلہ انور محلہ مسلم ٹاؤن وارڈ 13 میں 7.15 مولانا قاری عبد العزیز،مسجد عمر فاروق محلہ اقبال نگر وارڈ 3 بڑکی جدید میں 7.15 بجے قاری امجد، مرکز اہلسنت سیرانی مسجد سکیم 1 میں 8.00 بجے علامہ مفتی مختار علی رضوی،جامع عثمانیہ دارلعلوم وارڈ 16 ڈھوک حیات علی میں 8 بجے قاری شبیر عثمانی،جامع مسجد قباء محلہ تکیہ بابا رحیم شاہ میں 7.30 بجے مولانا قاری محمد مجیب چشتی،مرکزی جامع مسجد بھڈانہ میں 8 بجے علامہ دلدار احمد نقشبندی،جامع مسجد اہلسنّت و الجماعت چنگا بنگیال میں 8 بجے، جامع مسجد آستانہ عالیہ وارثیہ چھپر شریف میں 8 بجے حافظ و علامہ مطلوب حسین،منجوٹھہ مرکزی جامع مسجد عیدگاہ بنہ موہڑہ میں 7.45 حافظ اشرف،جامع مسجد موہڑہ ٹوپیاں میں 7.30 بجے حافظ امیر افضل چشتی،نورِمحمدی مسجد بڑکی بدھال المعروف چنگے والی مسجد میں 07:30 بجے علامہ حافظ عدنان، جامع مسجد گلزارِ مدینہ پنڈوری بنگیال اسلام پورہ جبر میں 7.45 بجے جامع مسجد امیر حمزہ جی ٹی روڈ چکوال موڑ مندرہ میں 6.40 بجے مولانا منظور جمال،جامع مسجد گلزارِ مدینہ گکھڑ پلازہ اسلام پورہ جبر میں 8 بجے علامہ محمد کامران رضوی،جامع مسجد غوثیہ پرانا گلیانہ روڈ مین بازار 8.30 بجے علامہ رشید قادری جانگیری،مسجد موہڑہ دھمیال نزد کہنگریلہ میں 8 بجے حافظ محمد زوالفقار،جامع مسجد فاطمتہ الزہرہ اڈا مسہ کسوال میں 7.30 بجے قاری محمد یوسف، مرکزی جامع مسجد بھنگالی شریف میں 7.30 بجے پیر سید مخدوم عباس شاہ ہمدانی،مرکزی عید گاہ دولتالہ میں 8:15 بجے مرکزی جامع مسجد صراطِ الجنہ چک دولت میں 7:30 بجے،جامع مسجد بلال آمنہ باد دولتالہ میں 7:15 بجے،جامع مسجد نوری محلہ واٹر سپلائی دولتالہ میں 7:15 بجے،جامع مسجد ابوبکر دولتالہ میں 7:15 بجے،جامع مسجد صدیق اکبر ڈھوک سولہن راجگان ساہنگ میں 7.45 بجے،جامع مسجد نور مدینہ موضع گولین میں 8.15 بجے، جامع مسجد غوثیہ بھائی میں خان 7.30 بجے حافظ طارق محمود،جامع مسجد غفوریہ جی ٹی روڈ حلییاں میں 7.45 مولانا شفیق الرحمن،مسجد امام علی نقی تنگدیو سیداں میں 7.30 سید عصمت بخاری،مسجد ابوبکر صدیق مستالہ میں 8.00 مولانا ثاقب مبین،موضع ڈھونگ جامعہ فیضانِ مصطفی کوٹ والی مسجد 8.00 بجے قاری محمد جمیل، جامع مسجد خوشبو مدینہ جوڑیاں میں 7.45 بجے علامہ محمد فاروق حسین محمدی سیفی،جامع مسجد غوثیہ چشتیہ بھاٹہ شریف میں 7.30 بجے سید اجمل حسین شاہ، جامعہ فیضان مصطفی آہدی میں 7.50 بجے قاری عبدالغفعور احمد اور جامع مسجد تھاتھی میں 8 بجے علامہ محمد یونس نماز عیدالفطر پڑھائیں گے۔
کلرسیداں/چوآخالصہ و گردونواح میں نماز عید الفطر کے اوقات6:30جامعہ مسجد قرطبہ پنڈی روڈ کلرسیداں قاری غلام مجتبی،جامعہ مسجد بلال کلرسیداں قاری عبدالروف،جامعہ مسجد خلفائے راشدین میل سٹاپ مفتی زبیر غفاری۔6:45جامعہ مسجد مکی کلرسیداں۔7 بجے جامعہ مسجد فیضان مدینہ کنکورڈیا کالج پنجاب کالج روڈ کلرسیداں مفتی محمد اکبر اویسی، مکی مسجد گرمالی قاری کبیر احمد، عید گاہ بابا شہید موہڑہ کھوہ،جامعہ مسجد قدیم آباد نزد گرڈ اسٹیشن کلر سیداں،جامعہ مسجد صراط مستقیم کنوہا مولانا تصور حسین۔7:15جامعہ غوثیہ معصومیہ کلرسیداں حافظ زبیر تبسم،سنہری جامعہ مسجد محلہ غوثیہ کلرسیداں مفتی محمد آکاش عباسی،جامعہ مسجد ہردو پنڈورہ،جامعہ مسجد مسیاڑی ٹکال حافظ قدیر ضیائی،جامعہ مسجد ڈہوک مرزیاں ٹکال قاری واجد حسین،جامعہ مسجد رحمتہ اللعالمین ٹکال عبدالوحید ربانی، مرکزی امام بارگاہ قصر بنی ہاشم پیر گراٹہ سیداں علامہ ذوالقرنین حیدر،مسجد بلال موہڑہ لنگڑیال چوآخالصہ۔7:30 جامعہ مسجد اویس قرنی چکیالہ مولانا نور محمد بٹگرامی،جامعہ مسجد ربانی ربانی کالونی کلرسیداں مولانا احسان اللہ چکیالوی،جامعہ مسجد عمر فاروق گوجرخان روڈ کلرسیداں،جامعہ مسجد غوثیہ تل خالصہ سکندر چشتی،مسجد رحمتہ اللعالیمن ڈہوک مک قاری محمد سعید،جامعہ مسجد مہیرا سنگال،عید گاہ پڑی نکہ،دارالعلوم محی الدین صدیقیہ ڈڈیال روڈ پنڈورہ ہردو حاجی محمد شریف،عید گاہ پنڈمیرگالہ ثاقب شریف،مسجد غوثیہ بھاٹہ،جامعہ مسجد غوثیہ مہریہ کنوہا عبدالقیوم ناصر،مسجد محی الدین صدیقیہ اتفاق ٹاؤن کلرسیداں علامہ ضمیر احمد،جامعہ مسجد رجام،جامعہ مسجد گلزار مدینہ منگال پروفیسر محمد سعید قادری،مدینہ مسجد جسوالہ،عید گاہ پھلینہ علامہ اشتیاق نقشبندی،جامعہ مسجد گف سنگال،جامعہ مسجدصدیقیہ پنوں مارکیٹ ممیام ابوبکر چشتی،عید گاہ نڑالی جبیر مولانا محمد اشرف، دارالعلوم انوار القرآن دوبیرن روڈ چوا خالصہ، جامعہ مسجد گلزار مدینہ سرصوبہ شاہ حافظ محمد رمضان،جامعہ مسجد ڈہوک بابا کاشو منیاندہ عبدالستار نیازی،جامعہ مسجد حنفیہ راجگان چوآخالصہ علامہ وقار چشتی،جامعہ مسجد سہالہ ٹکال مفتی محسن عبداللہ،جامعہ مسجد ممیام مولانا محمد اقبال قریشی،جامعہ مسجد عشرہ مبشرہ نمبل قاضی محمد ریاض،جامعہ مسجد ڈہوک بابا عالم موہڑہ ہیراں حافظ محمد سفیر،مسجد اصحاب صفہ سہوٹ بگیال قاری محمد حیدر،جامعہ مسجد ماہلی ملکاں علامہ محمد وقاص،مسجد الحبیب گہدر چوآ خالصہ حافظ عبدالمالک،عیدگاہ درکالی شیر شاہی،دربار میاں حاجی بگا شیر،عید گاہ درکالی شیر شاہی علامہ بابر حسین،جامعہ مسجد بلال کھندوٹ حسنال،عید گاہ پھلینہ قاری اشتیاق نقشبندی،عید گاہ مرزا کمبیلی حافظ شعبان قاسمی،عید گاہ ڈہوک اعوان ڈیرہ خالصہ حافظ واجد محبوب،مسجد اراضی خاص،جامعہ مسجد سدہ کمال،مسجد انوارمدینہ سدہ کمال،مسجد حافظ محمد یونس دھمیال،جامعہ مسجد بلال سہالہ ٹکال مفتی محسن عبداللہ، جامعہ مسجد قبا قدیم اباد،جامعہ مسجد کھوئی لس مولانا فہیم مدنی، جامعہ مسجد بمعہ گنگال۔7:45مسجد گلزار مدینہ درکالی شیر شاہی حافظ آصف محمود،عید گاہ پھگواڑی گلہ،مسجد ممیال حافظ مزمل عتیق،نور مسجد کلرسیداں قاری محمد اجمل قادری،جامعہ مسجد منگلورہ علامہ نصیر چشتی،مسجدسعد بن ابی وقاص ساگری،جامعہ مسجد نور کلرسیداں،مسجد فیضان مدینہ بٹاہڑی،مسجد گلزار مدینہ بنک چوک کنوہا۔8بجے جامعہ مسجد شیخاں کلرسیداں مفتی سلیم محمود ربانی، جامعہ مسجد فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہ چوآخالصہ سید جمشید حسین حسنی،جامعہ مسجد علی کلرسیداں،جامعہ مسجد سکرانہ قاری نزیر صدیقی،جامعہ مسجد دوبیرن کلاں علامہ شبیر حسین چشتی،محی الدین اسلامی یونیورسٹی چوآ روڈ سہوٹ مولانا عبدالوحید چشتی،عیدگاہ دوبیرن کلاں قاری سلیمان نقشبندی،جامعہ مسجد صدیق اکبر محلہ اکبری چوآخالصہ علامہ محمد عظیم،جامعہ مسجد مکی سدہ کمال،جامعہ مسجد سیداں کلرسیداں علامہ علی ثقلین،جامعہ مسجد گلزار مدینہ اسلام پورہ جبر،جامعہ مسجد پنڈ بینسو،جامعہ محی الدین صدیقیہ سہوٹ علامہ بابر وحید اختر سلفی،جامعہ مسجد نوشاہی کلرسیداں علامہ زاہد یوسف قادری، جامعہ مسجد سکوٹ، مرکزی جامعہ مسجد ڈہوک بابا فیض بخش سموٹ قاری شیر بہادر،جامعہ مسجد سروہا چوہدریاں کلرسیداں علامہ محمد عمر عباسی۔8:30جامعہ مسجد غوثیہ اسلام پورہ جبر علامہ نثار الرحمان صدیقی۔